Tagged: Naat

0

نعت شریف- ڈاکٹر اعظم شاہد

حرم کے صحن میں میری بھی شام ہو جائے ترے غلاموں میں میرا بھی نام ہو جائے درُود پڑھتی ہیں آ کر جہاں ہوائیں بھی میں چاہتا ہوں وہاں پر قیام ہو جائے سجاؤں...