سوشل میڈیا سوشل میڈیا

فیس بک ایپ پر’’راکٹ آئی کن‘‘اور اس کا مقصد؟



آپ نے اکثر فیس بک پر راکٹ آئی کن دیکھا ہوگا.اور آپ سوچتے ہوں‌گے کہ آخر کیا ہے یہ راکٹ آئی کن ؟؟ اور اس کا مقصد کیا ہے. اس کا فائدہ کیا ہے. آپ کے کس کام آسکتا ہے.
تو ہم آپ کو بتائے دیتے ہیں.ذیادہ پریشان نہ ہوں.
راکٹ آئی کن میں‌آپ ایسے مشہور اور سیلبرٹیز کی تحاریر دیکھ سکتے ہیں جو نہ تو آپ کے دوست ہیں اور نہ ہی آپ نے کبھی ان کی کوئی پوسٹ‌لائک کی ہوئی ہو.
راکٹ آئی کن میں‌ایسی پوسٹس بھی دیکھنے کو ملتی ہیں‌جو کہ خطے کی سب سے مشہور پوسٹس ہوں اور جن پر بہت ذیادہ بات کی جارہی ہو.
بنیادی طور پر راکٹ آئی کن میں‌آپ کے سامنے ایسی پوسٹس ہی نمودار ہوتی ہیں جو کہ آپ کی دلچسپی کے مطابق ہوتی ہیں یا آپ کے دوست احباب پہلے ہی ان کو لائک کر چکے ہوتے ہیں.