پچاس لفظوں کی کہانی

پچاس لفظی کہانی – آسرا – صداقت حسین ساجد


مایوسی نے اسے اپنی لپیٹ میں لے رکھا تھا .
جن پتوں پر تکیہ تھا ،وہی ہوا دینے لگے تھے .
آسرے تلاش کرنے کا یہی انجام ہوتا ہے ،جو اس کا ہوا تھا .
منہ کے بل گرنے پر وہ سمجھا تھا .
آسرا صرف اللہ تعالی کا ہے .
وہ اسے چھوڑے بیٹھا تھا .


Add Comment

Click here to post a comment