میرے مطابق

جسٹس کھوسہ توہینِ رسالت کوقابل سزا جرم ہی نہیں سمجھتے-مسعود ابدالی

  • 31
    Shares

حسب توقع آسیہ مسیح کی بریت سے متعلق عدالت عظمیٰ کے فیصلے پر نظر ثانی کی درخواست مسترد کردی گئی۔ یہ فیصلہ کہنے کو آج سنایا گیا لیکن نوشتہ دیوار ہر شخص کو نظر آرہا تھا۔

جسٹس کھوسہ توہینِ رسالت کوقابل سزا جرم ہی نہیں سمجھتے۔ وہ ممتاز قادری کیس کے فیصلے میں لکھ چکے ہیں کہ ‘ یورپ میں پہلے حضرت عیسیٰ کی توہین پر سخت سزائیں دی جاتی تھیں لیکن آزادی اظہار کے قوانین کے اجرا کے بعد ان میں نرمی کردی گئی ہے’


اس فیصلے پر عمران خان کو دلی مبارکباد کے ساتھ بس اتنی سے درخواست ہے کہ براہ کرام گرفتار علما کو رہا کردیجئے تاکہ ہم سوختہ جاں مل کر اپنی ذلت و رسوائی کا ماتم کرسکیں۔

قصاب بھی گلا کاٹنے کے بعد جانور کے ہاتھ پاوں کھول دیتا ہے تاکہ بسمل تڑپ کر تکلیفِ نزع کو کچھ کم کرسکے۔


  • 31
    Shares