یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کےلئے انتہائی مجرب اور اکسیر نسخہ


یورک ایسڈ اور کولیسٹرول کےلئے انتہائی مجرب اور اکسیر نسخہ لکھ رہا جن دوستوں کو مسلہ ہے وہ یہ نسخہ بازار سے خریدیں اور بنا کر کھا لیں یہ نسخہ ً میرے استازی کے خاندان کا ہے

اور ان کے خاندان کے زیر استعمال تقریبا یہ نسخہ دو سو سال سے ہے
سوڈا بائی کارب اک تولہ
جوخار پانچ تولہ
چوب چینی پانچ تولہ
کٹھ شریں پانچ تولہ
زنجبیل پانچ تولہ

تمام اشیاء کو سفوف کریں اور بعد از غذا تین گرام ہمراہ آب تازہ لیں اور یاد رکھیں پرہیز علاج سے ہر حال میں بہتر ہوتا ہے
لکھے نسخوں کی قدر لازمی کریں


You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *