لکھاری لکھاری » لکھاری کے لئے لکھنے کاطریقہ کار

لکھاری کے لئے لکھنے کاطریقہ کار

لکھاری ویب سائیٹ  پر  لکھنے کے لئے چند ہدایات !
1-تحریرلکھاری کے ای میل پر admin@likhaari.com پر ارسال کریں
2-تحریر کیساتھ اپنی حالیہ تصویر ، مختصر تعارف اوررابطہ نمبر ضرورمنسلک کریں
3.تحریر”ورڈ”یونیکوڈ” اوران پیج فارمیٹ میں ہونی چاہیے
4.تحریر ارسال کرنے سے قبل 3 مرتبہ اپنی تحریر ضرور پڑھیں
5.چونکہ لکھاری سب کے لئے ہیں اس لئے تحریراملا کی درستگی کے بعدضرورشائع کی جائے گی.لیکن املاکی ذیادہ غلطیاں ہونے کی وجہ سے وقت لگ سکتا ہے اس لئے کوشش کریں کہ تحریر املا کی غلطیوں سے پاک ہو.
6.لکھاری پر کسی بھی موضو ع پر تحریربھیجی جاسکتی ہے.
7.تحریر فیس بک درج زیل اکاؤنٹس پر انباکس بھی کرسکتے ہیں
تنویر اعوان
لکھاری ڈاٹ کام آفیشل سوشل میڈیا پیج
8.تحریر کسی بھی دوسری ویب سائیٹ پر اس سے قبل شائع نہ ہوئی ہو
9.تحریر سے کسی بھی قسم کی منافرت کا اظہار نہ ہوتا ہو
ان تمام امور کو مدنظر رکھیں گے تو ان شاء اللہ آپ کی تحریر بروقت شائع ہوسکے گی

ad