لکھاری لکھاری » لکھاری ادارتی بورڈ

ad




ad




اشتہار




لکھاری ادارتی بورڈ

جناب پروفیسر ڈاکٹرسیدوسیم الدین ” لکھاری”  ویب سائیٹ “” کے ادارتی بورڈکے نگران ہیں
پروفیسرڈاکٹر سید وسیم الدین نے بین الاقوامی تعلقات میں پی ایچ ڈی کی ہے۔سارک ممالک،
پاکستانی خارجہ پالیسی اور جنوبی ایشیامیں عالمی سیاست ان کے موضوعات رہے ہیں۔12کتابوں کے مصنف ہیں۔جنگ ،ایکسپریس سمیت موقراخبارات میں لکھتے ہیں۔ان کے 25تحقیقی مقالے ملکی و بین الاقوامی ریسرچ جنرل میں شائع ہوچکے ہیں۔ملکی وبین الاقوامی سیاست پر گہری نگاہ رکھتے ہیں.
برائے فیس بک رابطہ
https://www.facebook.com/profile.php?id=100010872819150
…………………………………………………………….

جناب ڈاکٹر ممنون احمدخان لکھاری کے ادارتی بورڈکے ممبر ہیں
آپ نے Kashmir Dispute(A Search For Solution7491to2003)
کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ہے۔آپ کا مقالہ جرمنی سے شائع ہوا۔بین الاقوامی امورپر کئی ریسرچ آرٹیکل ملکی وبین الاقوامی جرائد میں شائع ہوچکے ہیں۔آپ داخلی وخارجی سفارتکاری واعتمادی سازی کے اقدامات کے ماہر ہیں۔وفاقی اردویونیورسٹی میں شعبہ بین الاقوامی تعلقات میںایم فل اورپی ایچ ڈی پروگرام کے انچارج ہیں.
فیس بک پر رابطے کیلئے
https://www.facebook.com/mamnoonahmad
…………………………………………………….

جناب ڈاکٹرسیدشہاب الدین ہاشمی” لکھاری” “” کے ادارتی بورڈ کے ممبر ہیں
ڈاکٹر سیدشہاب الدین ہاشمی نے ”
“THE ROLE OF MULTINATIONAL COMPANIES IN SOUTH EAST”
کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ہے۔جبکہ ” ہیومن ریسورسس”” میں ایم بی اے کیا ہے۔جامعہ کراچی سے بین الاقوامی تعلقات میں ایم اے کیا ہے۔آپ کے 30سے زائدریسرچ آرٹیکلز ملکی و بین الاقوامی جامعات کے ریسرچ جرنل اورمیگزین میں شائع ہوچکے ہیں۔بین الاقوامی معاشی تعلقات کے ماہرہیں۔مشرق وسطیٰ کی صورتحال پرگہری نگاہ رکھتے ہیں۔امریکہ اوراس کے جمہوری ادارے کے عنوان سے ان کی ایک کتاب بھی شائع ہوچکی ہے.
فیس بک پر رابطے کے لئے .
https://www.facebook.com/shahab.hashmi.906
………………………………………………………………………

جناب ڈاکٹراصغرعلی دشتی صاحب” لکھاری” “” کے ادارتی بورڈ کے ممبر ہیں
ڈاکٹر اصغرعلی دشتی صاحب نے پاکستان اور امریکہ کے تعلقات (فوجی حکومتوں کے دورمیں )کے موضوع پر پی ایچ ڈی کی ہے ۔بین الاقوامی قانون کے ماہر ہیں۔وفاقی اردو یونیورسٹی کے شعبہ بین الاقوامی تعلقات میں بحیثیت اسسٹنٹ پروفیسر اپنے فرائض سرانجام دے رہے ہیں ۔
برائے فیس بک رابطہ
فیس بک پر رابطہ
………………………………………………………..

جناب ڈاکٹر عرفان عزیز لکھاری  کے ادارتی بورڈ کے ممبر ہیں
ڈاکٹرعرفان عزیز نے کراچی یونیورسٹی سے ” ابلاغ عامہ” میں
پی ایچ ڈی کی ہے۔ابلاغ کی اہمیت و افادیت کو خوب سمجھتے ہیں۔
ملکی و بین الاقوامی امورپرگہری نگاہ رکھتے ہیں۔سیاسی معاملات کو خوب سمجھتے ہیں
وفاقی اردو یونیورسٹی میں شعبہ ابلاغ عامہ سے وابستہ ہیں.
برائے فیس بک رابطہ

فیس بک پر رابطہ

…………………………………………………..
ادارتی بورڈکے مزید ارکان تعارف جلد ہی پیش کیا جائے گا