Category: خبریں

0

پاکستان میں جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ

پاکستان میں انسانوں کے بعد اب جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جی ہاں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسے منفرد قانون کے نفاذ کیلئے تیاری کی جاررہی ہے...