Author: نیوز ڈیسک

زرداری 0

آصف زرداری کو شرم آنی چاہیے ،قوم سے معافی مانگیں ۔تحریک انصاف زرداری کے خلاف میدان میں آگئی

پاکستان تحریک انصاف نے راؤ انوار کو بہادر بچہ کہنے پر سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری کے بیان کے خلاف سندھ اسمبلی میں مذمتی قرارداد جمع کرادی۔ معطل...

ناصر حسین 0

کراچی میں سارے ترقیاتی کام نعمت اللہ خان نے شروع کئے، ناصر حسین شاہ

کراچی : وزیراطلاعات سندھ سید ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ پاک سرزمین پارٹی کا مستقبل تاریک ہے،کراچی میں بوری بند لاشوں کی اب سیاست نہیں ہوگی۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے...

0

12 ربیع الاول کے موقع پر کراچی میں جلوس اور روٹس کا شیڈول

12 ربیع الاول1439-ہجری بمطابق 1 دسمبر2017- بروز جمعہ بسلسلہ جشن عید میلاد النبی مرکزی جلوس ایم اے جناح روڈ پر برآمد ہوں گے جن کی تفصیل ذیل ہے۔ ا) دعوت اسلامی کا جلوس زیر...

0

پاکستان میں جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ

پاکستان میں انسانوں کے بعد اب جانوروں کے بھی شناختی کارڈ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔جی ہاں پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسے منفرد قانون کے نفاذ کیلئے تیاری کی جاررہی ہے...

0

صرف ایک خاندان نہیں بلکہ پانامہ لیکس کے مزید 435افراد کا بھی احتساب کیا جائے

جماعت اسلامی پاکستان کے امیر سینیٹر سراج الحق نے کہا ہے کہ احتساب کے نام پر انتخابات کا التواء قبول نہیں کیا جائے گا ، ہمار امطالبہ ہے کہ احتساب صرف ایک خاندان کا...

0

بھارت جان لے ہرپاکستانی نوازشریف نہیں~مرادسعید

تحریک انصاف کے رہنماء ممبر قومی اسمبلی مراد سعید کہتے ہیں بھارت جن لے ہر پاکستانی نوازشریف نہیں ہے۔بھارت دھمکیاں کسی اور کو دے۔ہم ملک و قوم کے دفاع کے لئے تیار ہیں۔بھارتی گیدڑبھبکیوں سے ڈرنے والے نہیں۔ان کا کہنا تھا کہ نوازشریف کی خاموشی سمجھ سے بالاتر ہے۔کلبھوشن کا معاملہ ہم عالمی سطح پر نہیں اٹھا سکے۔ہمیں ایک پراپر وزیرخارجہ کی ضرورت ہے۔

جب جنرل شجاع پاشا نے عمران خان کو پیسوں کی پیشکش کی ،تو عمران خان نے کیا جواب دیا؟اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ اور نواز شریف کا پانچواں محسن کون تھا؟معروف صحافی نے اصل کہانی بتادی،تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے 0

جب جنرل شجاع پاشا نے عمران خان کو پیسوں کی پیشکش کی ،تو عمران خان نے کیا جواب دیا؟اسٹیبلشمنٹ کا مہرہ اور نواز شریف کا پانچواں محسن کون تھا؟معروف صحافی نے اصل کہانی بتادی،تہلکہ خیز انکشافات سامنے آگئے

میاں نواز شریف کا پانچواں اور چھٹا محسن بھی تھا‘ یہ لوگ اگر عین وقت پر سامنے نہ آتے تو بھی شاید 2014ءکا دھرنا کامیاب ہوجاتا لیکن میں ان لوگوں کی طرف جانے سے...