لکھاری لکھاری » خبریں » دہشتگردی کیخلاف جنگ پرٹرمپ سے ٹرافی نہیں چاہیے،احسن اقبال

ad

پاکستان خبریں لکھاری

دہشتگردی کیخلاف جنگ پرٹرمپ سے ٹرافی نہیں چاہیے،احسن اقبال


وفاقی وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ امریکا کو خوش کرنے یا ٹرمپ سے ٹرافی لینے کے لئے نہیں لڑرہے ہیں۔

 

نارووال میں ورکرز کنونشن سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ اگر کسی نے پاکستان کی سالمیت پر میلی نظر ڈالی تو قوم اپنا دفاع کرنا جانتی ہے ۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکی صدر کی پالیسی ان کی ہی ہے28 مئی کو نوازشریف نے بھی دشمن کے 5دھماکوں کے جواب میں6 دھماکے کئے اور پالیسی دی تھی ۔