لکھاری لکھاری » لکھاری » فوجی کرنل کے جماعت اسلامی سے متعلق سوال اوربختیار معانی کی حاضر جوابی

ad

لکھاری میرے مطابق

فوجی کرنل کے جماعت اسلامی سے متعلق سوال اوربختیار معانی کی حاضر جوابی

  • 8
    Shares

ایک دفعہ ایک سیشن جج صاحب نے مجلس میں میرا تعارف کیا ۔کہ یہ جماعت اسلامی کا امیر ہے(اسوقت بٹخیلہ کا)
ایک فوجی کرنل صاحب نے کہا:
اچھا ہوا جماعت کے بارے میں چند سوالات میرے ذہن میں ہیں۔
میں نے کہا بتا دیجئے۔
اس نے کہا۔


*- آپ کے امیر کا بیٹا امریکہ میں پڑھتا ہے۔
*- آپ کا امیر لینڈ کروزر میں سفر کرتا ہے۔(جبکہ عمر رض اونٹ یا خچر پر سفر کرتے تھے)
بس یہ دو سوالات ہیں۔


میں نے کہا کہ دنیا ایک global village ہے۔
آپ کس محلے میں پڑھتے ہیں ۔یہ اھم نہیں ۔
اھم یہ ہے۔ کہ آپ ایمان و عمل کے لحاظ سے کیسے ہیں۔
دوسری بات یہ کہ اگر عمر رض گھوڑے پر سواری کرتے تھے تو
ابو جھل کونسے ہیلی کاپٹر میں گھومتے تھے۔
تیسری بات یہ۔کہ ھمارے امیر کا موازنہ اصحاب کرام سے نہ کرو بلکہ نواز۔زرداری۔وغیرہ سے کرو۔۔


میں نے کہا کیا آپ چاہتے ہیں۔کہ ppp اور pmln والے جہازوں میں گھومیں اور ھم گدھوں پر سوار ہوں۔۔۔
پوری مجلس قہقہو ں سے گونج اٹھی۔


  • 8
    Shares