لکھاری لکھاری » لکھاری » نوازشریف سمیت لیگی رہنماؤں کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی

ad




ad




اشتہار




لکھاری میرے مطابق

نوازشریف سمیت لیگی رہنماؤں کی عدلیہ مخالف تقاریر نشر کرنے پر پابندی


لاہور ہائیکورٹ نے پیمرا کو نوازشریف سمیت دیگر لیگی رہنماؤں کے عدلیہ مخالف بیانات نشر یا شائع نہ کرنے کا حکم دیا ہے۔

سابق وزیراعظم میاں نوازشریف نے پاناما کیس میں نااہلی کے بعد اپنے بیانات میں عدالتی فیصلے کو تنقید کا نشانہ بنایا تھا جب کہ ریلی کے دوران بھی انہوں نے عدلیہ سے متعلق بیانات دیئے تھے۔

اس کے علاوہ (ن) لیگ کے رہنماؤں اور وزرا نے بھی عدالتی فیصلے پر عدلیہ مخالف بیانات دیئے۔