بھارتی شہری کے پاکستانی ٹیم پر طنزکا آئی سی سی کا جواب

ad



ad

بھارتی شہری کے پاکستانی ٹیم پر طنزکا آئی سی سی کا جواب


آئی سی سی کے فیس بک پیج کی ایک فیس بک پوسٹ پر ایک بھارتی شائق نے کمنٹ کیا کہ ‘پاکستانی ٹیم کو عالمی کپ میں دعوت دینا ختم کردیں کیوں کہ یہ اس کی مستحق نہیں۔’

اس کے جواب میں آئی سی سی نے قومی کرکٹ ٹیم کی چیمپئنز ٹرافی جیتنے کے بعد ٹرافی کیساتھ لی گئی گروپ تصویر پوسٹ کردی جس کے ساتھ کمنٹ تھا کہ ’کیا آپ کی مراد ان سے ہے؟’

اس کمنٹ کو اب تک تقریباً 10 ہزار افراد آئی سی سی کے جواب کو’لائک’ کرچکے ہیں