ہائی بلڈ پریشر (بلند فشارالدم) کا علاج

  • 1
    Share

دل کا گھبرانا بے چینی چڑچڑا پن غصہ بھوک کا نہ لگنا خاص کر حاملہ عورتوں کے لئے انتہائی شاندار نسخہ ہے تمامی دوست درج ذیل نسخہ بازار سے خریدیں اور خود بنائیں ان شاء اللہ ساری زندگی دعاؤوں میں یاد رکھیں گے

نوٹ یہ نسخہ خواتین کے لئے جادوئی دوائی کا کام کرے گا اور شوگر کے مریض کوزہ مصری مت ڈالیں
طباشیر نقرہ
گل نیلوفر
دھنیا ثابت
الائچی خورد
کوزہ مصری
اسرول سفید
صندل سفید
ہم وزن لیں اور ہمراہ گاؤ شیر (گائے دودھ) صبح و شام استعمال کریں آدھا چمچ چائے والا
کسی بھی مسلہ کی صورت انباکس میں رابطہ کر سکتے ہیں


  • 1
    Share

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *