پرویز مشرف قاتل ہیں اگر وہ دلیر ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں، رضا ربانی

  • 2
    Shares

چیرمین سینیٹ رضا ربانی نے کہا ہے کہ پرویز مشرف قاتل ہیں اگر وہ دلیر ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں۔

جامشورو میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رضا ربانی نے کہا کہ محترمہ نے مختلف خطوط میں مشرف کے بارے میں لکھا لہٰذا پرویز مشرف قاتل ہیں

اور ان کے بارے میں کیا کہوں، وہ لندن اور دبئی میں بیٹھ کر عیاشیاں کررہے ہیں، مشرف اگر دلیر ہیں تو عدالتوں کا سامنا کریں۔


  • 2
    Shares

You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *