زونگ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری


اگر آپ واٹس اپ استعمال کرتے ہیں اور کبھی کبھی بیلنس نہ ہونے کے سبب ایسا نہیں کرپاتے تو اب آپ ہوجائیں خوش کیوں کہ زونگ لایا ہے نئی اور شاندار آفر ۔جی ہاں زونگ صارفین اب مفت میں واٹس اپ استعمال کرسکیں گے

پاکستانیوں کیلئے ٹیلی کام کمپنی زونگ کی جانب سے شاندار آفر متعارف کروا دی گئی۔ زونگ نے اپنے صارفین کیلئے بیلنس نہ ہونے کی صورت میں فری وٹس ایپ سروس کی آفر مہیا کر دی ہےجس کے تحت اب زونگ صارفین بیلنس نہ ہونے کی صورت میں وٹس ایپ پر اپنے پیاروں کو پیغامات، ویڈیو اور تصاویر شیئر کر سکیں گے جبکہ وائس کالز اور ویڈیو کالز بھی بالکل مفتکی جا سکتی ہیں۔ زونگ صارفین یہ آفر حاصل کرنے کیلئے # 247* ڈائل کر کے سہولت سے استفادہ حاصل کر سکتے ہیں۔زونگ کمپنی کی جانب سے اس

آفر پر زونگ صارفین نے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے اسے ایک زبردست قدم قرار دیا ہے ۔ واضح رہے کہ اس سے قبل زونگ نے صارفین کی سہولت کو میسر رکھتے ہوئے انٹرنیٹ کے حوالے سے بھی کئی شاندار سہولتیں متعارف کروائی ہیں۔

زونگ کے اس اقدام پر صارفین نے انتہائی خوشی کا اظہار کیا ہے اور اس امید کا اظہار بھی کیا ہے کہ دیگر کمپنیاں بھی مفت سروسز متعارف کرائیں گی جس سے صارفین ذیادہ سے ذیادہ استفادہ حاصل کرسکیں گے


You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *