تحریک انصاف نے وکٹ اڑادی


اے این پی کا ایک اہم رکن پاکستان تحریک انصاف میں شامل۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے بعد پی ٹی آئی ایک اور اہم رکن کو پارٹی میں شامل کرنے میں کامیاب۔ ارباب نجیب خلیل اے این پی کے اہم رکن اور پشاور کے حلقہ نمبر دو سے سابق امیدوار تھے

انہوں نے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے بنی گالہ میں ملاقات کی اور

پارٹی میں شمولیت کا اعلان کیا اس موقع پر کے پی کے وزیراعلیٰ پرویز خٹک ، تحریک انصاف کے ایم پی اے یاسین خلیل، وزیر اطلاعات کے پی

کے شاہ فرمان اور دیگر رہنماؤں نے ارباب نجیب کو پارٹی میں خوش آمدید کہا۔


You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *