الیکشن کمیشن نے عمران خان کی نااہلی کے لئے درخواست خارج کردی


الیکشن کمیشن نے درخواست گزار کی جانب سے عدم پیروی کی بنا پرعمران خان کی نااہلی کی درخواست خارج کردی۔درخواست گزار ہاشم بھٹہ نے الیکشن کمیشن سے ممنوعہ ذرائع سے فنڈز لینے اور جھوٹا حلف نامہ دینے پر عمران خان کی نااہلی کی استدعا کی تھی
[a]
۔چیف الیکشن کمشنر کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی، عمران خان کے وکیل شاہد گوندل الیکشن کمیشن میں پیش ہوئے۔درخواست گزار کی عدم حاضری کے باعث الیکشن کمیشن نے درخواست خارج کردی۔


You may also like...

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *